Monday, April 21, 2014

سکھ درم


.پنجاب میں سکھ درم شروع ہوا تھا
.سکھ لوگ تین ستمبھ میں مانتے ہیں
.سکھ لوگ گرو گرنتھ صاحب کو مانتے ہیں
.یہ لوگ گرودوارا میں پراتھنا کرتے ہیں
.سکھ لوگ سات میں لنگر کھاتے ہیں
.یہ لوگ مورتی کے پريوگ نہیں کرتے ہیں

گرودوارا
 لنگر



اسلام



.مكا میں اسلام درم شرو ہوا تھا
.مسلمان لوگ پانچ ستمب کو مانتے ہیں
.یہ لوگ یہ بھی مانتے ہیں کہ ایک انصاف کا دن ہے
.وہ سوچتے ہیں کہ نياي کے دن پر سب لوگ الاه کے سامنے آئیں گے
.یہ لوگ مورتی کا پريوگ نہیں کرتے ہیں
.مسلمان لوگ مسجيد میں پراتھنا کرتے ہیں

پانچ ستمبھ

مسجد

Sunday, April 20, 2014

هيندو درم


.بھارت میں تین ہزار سال پہلے، هيندو درم شروع ہوا
.یہ درم میں، لوگ یوگا کرتے ہیں
.ہندو لوگ گیتا کو مانتے ہیں اور مندر جاتے ہیں
.هيندو لوگ بہت سارے بھگوانو کو مانتے ہیں
.یہ لوگ مانتے ہیں کہ موت کے بعد ہر اتما پھر جنم لیتا ہے

یوگا

 مندر

هيندو بھگوان

اتما کا چکر





Saturday, April 19, 2014

اڈپي كاپھے

.یہ میرا پہلا بلاگ پوسٹ ہے. میرا نام پوجا پٹیل ہے اور میں یو این سی چیپل ہل میں پڑھ رہی ہوں 

میں اپنی پسند رےسٹراٹ کہ بارے بات کروں گی. مجھے اڈپي كاپھے پسند ہیں نکو وہاں کا کھانا بہت اچھا ہیں. اڈپي كاپھے کیری میں ہیں 

یہ اڈپي كاپھے ہے

جب میں وہاں جاتی ہوں کھانے کے لئے، میں گوبي منچرين کہ لئے مانگتی ہوں. اڈپي کا گوبي منچرين بہت مسالیدار اےر ٹےسٹي ہوتا ہے


یہ گوبي مچرين ہے